• news

لاہور کے 34 پولیس سرکلز کی تعداد کم کر کے 22 کر دی گئی

لاہور (نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس کی انتظامی طور پر قائم 34 سرکلز کی تعداد کم کر کے 22 کر دی گئی اور ان سرکلز میں تھانوں کی تقسیم میں بھی ردوبدل کئی گئی ہے۔ نئے سرکلز کے قیام اور ان میں شامل تھانوں کے حوالے سے سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن