• news

عام انتخابات،علامہ ساجد نقوی کا اعلی سطحی میٹنگز بلانے پر غور

اسلام آباد(نا مہ نگار )عام انتخابات کے حوالے سے اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں ورکرز کنونشن، اعلی سطحی میٹنگز بلانے پر غورشروع کر دیا،آج انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمشن میں درخواست دی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن