پشاورمیں افغان بچوں کی مدد کرنے والا سکول
پشاور (نیٹ نیوز) یہ پشاور کا ایک ایسا سکول ہے جہاں پڑھنے والے بچوں میں اکثریت ا±ن کی ہے جن کے والدین افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی لگنے کے بعد پاکستان آ گئے تھے۔ اس سکول کو چلانے والے محمد عامر کا کہنا ہے وہ اس سکول میں پڑھنے والے بچوں کے تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں۔
پشاور سکول