• news

 پتوکی:نامعلوم شخص کی نعش برآمد 


پتوکی (نامہ نگار)مرکزی امام بارگاہ پرانی منڈی پتوکی کے سامنے ریلوے کی حدود سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ۔اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی پتوکی کی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو تحویل میں لیکر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا ۔ تا حال متوفی کی شناخت نہ ہوسکی ، لواحقین کی تلاش کا عمل جاری ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن