• news

 شعائر اسلام کی دانستہ توہین ناقابل معافی جرم ہے:غلام مرتضیٰ

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)ممتاز مذہبی سکالر مولانا صاحبزادہ غلام مرتضیٰ شازی نے کہا ہے کہ شعائر اسلام کی دانستہ توہین ناقابل معافی جرم ہے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں مسلم امہ متحد ہو کر سویڈن حکومت پر دباﺅ ڈالے اور اسے قرآن پاک کی بے حرمتی کے مرتکب ملعونوں کو کیفر کردار تک پہنچانے پر مجبور کرے ۔

ای پیپر-دی نیشن