اسسٹنٹ کمشنر مریدکے کادورہ بنیادی مرکزصحت ، ناقص انتظامات پر برہمی
نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل مریدکے کا نواحی گاﺅں مہتہ سوجا کے بنیادی مرکزصحت کا اچانک دورہ صفائی کے ناقص انتظامات سمیت دیگر بے ضبطگیوں پر شدید اظہار برہمی ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ تحصیل مریدکے سے رپورٹ طلب کرلی انچارج سمیت عملہ کو آج دفتر طلب کرلیا ۔