• news

اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹوز شور کوٹ ثمر عباس  سرکل رجسٹرار کوآپریٹوز ملتان تعینات 

 لاہور(نیوز رپورٹر) سیکرٹری کوآپریٹوز نے ثمر عباس اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹوز شور کوٹ کو سرکل رجسٹرار کوآپریٹوز ملتان تعینات کر دیا۔ ثمر عباس 
نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ ثمر عباس لاہور سمیت کئی اہم سیٹوں پر تعیناتی رہی ہے۔ مینجمنٹ کا کافی تجربہ رکھتے ہیں۔ اس موقع پر ثمر عباس نے کہا کہ میں سیکرٹری کوآپریٹو اور رجسٹرار کوآپریٹو کے وژن کے مطابق ممبران سوسائٹی کو تمام سہولتیں فراہم کروں گا اور افسران کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

ای پیپر-دی نیشن