• news

گوجرانوالہ: فوڈ سےفٹی ٹےم کا چھاپہ‘ جعلی مصالحے تےار کرنےوالا ےونٹ بند


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) پنجاب فوڈ سےفٹی ٹےم نے 100 کلو ملاوٹی سرخ مرچےں تلف کر کے جعلی مصالحے تےار کرنےوالے ےونٹ کو بند کر دےا ، تفصےلات کے مطابق پنجاب فوڈ سےفٹی ٹےم نے نارووال روڈ پر واقع جعلی مصالحے تےار کرنےوالے ےونٹ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 100کلو ملاوٹی سرخ مرچوں کو تلف کرنے کےساتھ ےونٹ کو بند کر دےا اس حوالے سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگےر کا کہنا تھا کہ ملاوٹی مےں غےر معےاری رنگ اور دےگر ممنوعہ اجزاءکی ملاوٹ پائی گئی، سرخ مرچوں کو جعلی پےکنگ لگا کر گوجرانوالہ ‘ نارووال مےں سپلائی کےا جانا تھا ،زےادہ منافع کے لالچ مےں عوام کی صحت سے کھےلنے والوں کےخلاف سخت کارروائی کی جائےگی ، عوام سے گزارش کہ ملاوٹ مافیا کی اطلاع پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن 1223 پر دیں۔

ای پیپر-دی نیشن