کامونکی : ٹرےفک حادثہ مےں زخمی ہونےوالا شخص دم توڑ گےا
کامونکی (نمائندہ خصوصی) ٹرےفک حادثہ مےں زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گےا ،بتایا گیا ہے گذشتہ روز سالارمنہیس قریب تیز رفتار کار سوار 38 سالہ شاہدموٹرسائیکل سوار بتیس سالہ وحید ظفر کو روندتے ہوئے درمیانی دیوار سے ٹکرا کر شدید زخمی ہو گیا جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا جہاں پر دس بارہ گھنٹے موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد شاہد یوسف دم توڑ گیا۔