• news

 ڈی ایس پی ‘ ایس ایچ او صفدرآباد کی محرم کے سلسلہ مےں امن کمیٹی ، سکےورٹی اداروں کےساتھ میٹنگ 


صفدرآباد (نامہ نگار) ڈی ایس پی صفدرآباد ثقلین جعفری ، ایس ایچ او صفدرآباد میاں لیاقت علی نے امن کمیٹی ، سکےورٹی اداروں اور عاشورہ لائسنس ہولڈرز کےساتھ محرم الحرام کے سلسلہ میں میٹنگ کی۔جس میں غلام سرور بھٹی ،میاں اسلم ،غلام شبیر مانگٹ ، عابد ریاض چوہدری ،رانا انعام ،ڈاکٹر عبدالرزاق ، حاجی عبدالنثار،حاجی کلیم الحسن ،مقصود سبحانی ،گلفام شہزاد ، محمد الیاس ، فرذوق نقوی نے شرکت کی ۔

ای پیپر-دی نیشن