• news

گلگت بلتستان، جیپ کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی 


کولٹی (نوائے وقت رپورٹ) گلگت بلتستان میں کولٹی کے علاقے برپارو جانے والی جیپ کھائی میں جا گری۔ ڈی پی او کے مطابق حادثے میں پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پانچ افراد جاں بحق 

ای پیپر-دی نیشن