• news

شیریں مزاری کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع


اسلام آباد(وقائع نگار) ڈاکٹر شیریں مزاری نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔بیرسٹر احسن جمال پیرزادہ کے ذریعے دائر درخواست میں سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو فریق بنایا ہوئے گیا ہے۔
 کہ بیرون ملک جانے سے روکنے متعلق مزید کسی پابندی کے حوالے سے رپورٹ مانگے،پی این آئی ایل لسٹ پر نام ڈالنا غیر قانونی ہے،استدعا ہے کہ عدالت پی این آئی ایل لسٹ پر نام ڈالنے کے ایکٹ کو غیر قانونی قرار دے اور پٹیشن منظور کرے،پی این آئی ایل لسٹ سے نام نکالنے کا حکم دیا جائے۔
 رجوع

ای پیپر-دی نیشن