• news

علامہ اقبال

اگر وہ اس مقدس فرض کی انجام دہی کیلئے بھی تلوار نہیں اُٹھاتا تو پھر اس کی تلوار اس کے کس دن کام آئے گی؟ جہاد اگر جوع الارض کیلئے ہو تو حرام ہے لیکن اسلام کی حفاظت کیلئے جہاد کرنا پہلے بھی جائز تھا اور آج بھی جائز ہے ”جو قیصر کا حق ہے وہ قیصر کو دو“۔ یہ وہ خالص رومن پروپیگنڈا تھا۔ 
(علامہ اقبال سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس) 

ای پیپر-دی نیشن