• news

ذکا ءاشرف کی پی سی بی میں تعیناتی کیخلاف درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوادی گئی 


لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس رضا قریشی نے ذکا ءاشرف کی پی سی بی میں تعیناتی کے خلاف دائردرخواست چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بھجوا تے ہوئے جسٹس شاہد کریم کے روبروسماعت کیلئے پیش کرنے کی سفارش کردی۔ دوران سماعت ذکاءاشرف کے وکیل نے کہا کہ اسی نوعیت کی درخواستیں دوسرے بنچ میں زیرسماعت ہیں۔عدالت یہ درخواست بھی اسی بنچ کوبھجوا دے۔درخواست میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدے پرذکا ءاشرف کے تقررکوچیلنج کیا گیا ہے۔
ذکاءاشرف درخواست 

ای پیپر-دی نیشن