• news

دےن اسلام کی توہین کرنےوالوں کو قرار واقع سزا دی جائے:علامہ خالدحسن 


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی ) قرآن مجید سمیت مقدسات اسلام کی توہین کے واقعات کا تسلسل مغرب کا طے شدہ منصوبہ کا نتیجہ ہے، مقدسات اسلام کی توہین کو عالمی سطح پر دہشت گردی قرار دے کر مجرموں کو قرار واقع سزا دی جائے،ان خیالات کااظہار عالم دین رکن امن کمیٹی علامہ خالدحسن مجددی، سٹی صدرقاری الیاس قادری، اکرام بابر کھوکھر، سٹی ناظم قاری فیاض الحسن صدیقی، حافظ محمد یعقوب آفریدی، پیر سیدیاسر ستارہاشمی،مولانا ضیاءالمرتضیٰ چشتی،قاری اشرف رضا،قاری بابر محمود چٹھہ،قاری ناظم حسین نقشبندی،علامہ رمضان سیالوی، قاری معظم سیالوی، حافظ عرفان کیلانی، چوہدری عارف وڑائچ، مولانا افتخار الحسن نوری، مولانا سرفراز احمد فیاضی، قاری طالب حسین مجددی، حافظ غلام عباس چٹھہ، علامہ آصف محمود مجددی، حافظ انوار رضا، شوکت علی رضوی نے پریس کلب کے سامنے جماعت اہلسنت پاکستان سٹی کے زیراہتمام قرآن کریم کی بے حرمتی پر سویڈن کےخلاف احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن