• news

شےخوپورہ :الزام ثابت نہ ہونے  پر زےادتی قتل کا ملزم بری 


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ سیف اللہ سوہل نے قتل کے الزام میں قید ملزم کو بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم پر 2 اکتوبر2022 مقتول 9 سال زین علی کو زیادتی اور ناحق قتل کرنے کا الزام عائد تھا۔ جس کا مقدمہ تھانہ خانقاہ ڈوگراں پولیس نے درج کر کے مقدمہ کا چالان مرتب کرکے فاضل عدالت میں پیش کیا تھا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ ملز م ثناءاللہ عرف سنی کو ناکافی شہادت اور عدم ثبوت کی بنا پر بری کیا جاتا ہے۔ملزم کی طرف سے مقدمہ کی پیروی قاسم اقبال شاکر ایڈووکیٹ نے کی۔

ای پیپر-دی نیشن