• news

 خدمت کے جذبے سے کی گئی سیاست عبادت سے کم نہیں:رانا رضوان 


بھکھی(نمائندہ نوائے وقت ) خدمت کے جذبے سے کی گئی سیاست کسی عبادت سے کم نہیں عوامی حمائت سے کامیابی غریب عوام کا مقدر بنے گی ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی وسماجی شخصیت امیدوار پی پی 141 رانا رضوان رفاقت نے تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کیا انہوں نے کہا کہ ہم کامیاب ہو کر اپنے علاقہ کو ایک مثالی علاقہ بنانے کےلئے بھرپور جدوجہد کریں گے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن