• news

جلد ہی عوام کو مزید ریلیف  بھی ملے گا: عمران رحمت ڈوگر 

جھبراں ( نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق یو سی چیئرمین ملک عمران رحمت ڈوگر نے کہا کہ ملک کی ترقی او رخوشحالی میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے مرہون منت ہیں جبکہ سابق حکومت نے معیشت کو جو نقصانات پہنچائے اب انکا ازالہ کیاجارہا ہے ملک میں مہنگائی آسمان پر تھی جو اب بتدریج کم ہورہی ہے جلد ہی عوام کو مزید ریلیف بھی ملے گا۔

ای پیپر-دی نیشن