• news

مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے: راجہ ریاض

اسلام آباد (نامہ نگار) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد نے کہا مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ بھارت کا کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنا بہت بڑی ناانصافی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن