• news

قرضہ دینے والی کمپنی کے رویے سے دلبرداشتہ شہری کی خودکشی، ایف آئی اے نے تحقیقات کاآغاز کر دیا

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایف آئی اے نے آسان قرضہ دینے والی کمپنی کے رویے سے  دلبرداشتہ شہری کی خود کشی کے معاملہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ایف آئی اے ٹیم متاثرہ شہری 42  سالہ مسعود کے گھر پہنچ گئی‘ کمپنی سے متوفی نے 13ہزار روپے قرض لئے جسے سود لگا کر 6لاکھ روپے تک پہنچایا گیا جس سے شہری کو تنگ کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن