• news

بھارت، ٹیچر کے تھپڑ مارنے پر طالبہ نے خودکشی کر لی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں ٹیچر کے تھپڑ مارنے پر دسویں جماعت کی ایک طالبہ نے خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیچر نے 16 سالہ طالبہ اوشا کماری کو اس بات پر تھپڑ مارا تھا کہ وہ اسکول میں ماتھے پر بندیا لگا کر آئی تھی۔پولیس نے پرنسپل اور تھپڑ مارنے والی ٹیچر کو گرفتار کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن