• news

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے خصوصی خطرے سے دوچار ہے: یو ایس ایڈ

اسلام آباد (نامہ نگار) یو ایس ایڈ نے اپنی ہائر ایجوکیشن سسٹم سٹرینتھننگ ایکٹیویٹی (ایچ ای ایس ایس اے) کے زیر اہتمام موسمیاتی مدافعت پر تحقیقی رابطے کے موضوع پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ڈاکٹر مائیکل باربر نے موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے اکادمیہ (تعلیم کے شعبے سے وابستہ افراد) کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے خصوصی طور پر خطرے سے دوچار ہے کیونکہ یہ دنیا میں موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 10 ممالک کی لسٹ میں شامل ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن