فرانسیسی صدر کو خط سے کٹی ہوئی انگلی برآمد
پیرس (نیٹ نیوز) فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں کو موصول ہونے والے خط سے کٹی ہوئی انگلی برآمد ہوئی۔ پراسیکیوٹرز نے تفتیش شروع کر دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ کٹی ہوئی انگلی خط بھیجنے والے شخص کی ہے جو نفسیاتی عارضے میں مبتلا ہے۔