• news

ایران اور یو اے ای کے درمیان متنازعہ جزائر سے متعلق بیان پر تہران میں روسی سفیر طلب

تہران(این این آئی)ایران نے روس اور خلیج تعاون کونسل کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے متنازع تین جزائر کے بارے میں مشترکہ بیان پر تہران میں متعین روسی سفیر کو طلب کیا ہے اور ان سے اس بیان کی وضاحت طلب کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روس اور خلیج تعاون کونسل نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن