• news

مسلم لیگ (ن)میں ٹکٹوں کی تقسیم کا سلسلہ بھی جلد شروع ہو جائےگا: جہانزیب خان 


جھبراں ( نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل و امیدوار پی پی 142 خان جہانزیب خان نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کی تیاری کا تقریباً آغاز ہو چکا ہے، عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے آنے والے حکمرانوں کو منتخب کرینگے، مسلم لیگ (ن)میں ٹکٹوں کی تقسیم کا سلسلہ بھی جلد شروع ہو جائے گااور پارٹی ایسے امیدداروں کو ٹکٹ دے گی جو حقیقی معنوں میں عوام کی نمائندگی کی صلاحیت رکھتے ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن