عظیم احمد یزدانی حج بیت اللہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)سیاسی وسماجی رہنما سابق ناظم وسینئر صحافی عظیم احمد یزدانی حج بیت اللہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ائیر پورٹ پر صدر پریس کلب رانا عثمان ، جنرل سیکرٹری مصطفی خان سمیت انکے عزیز اقرباءنے انکا استقبال کیا اس موقع پر سلطان حمیدر اہی،محمد ایوب شیخ، جاوید معراج، اعظم محمود ولانہ ، فاروق ملک ،سیف الرحمن سیفی، میاںظہور ،میاں انوارانجم،عظمت بیگ، شیخ ثناءاللہ،عظمت علی قادری،عثمان بٹ ، عاشر عظیم یزدانی ، شافع یزدانی ودیگربھی موجودتھے ۔