• news

ویمنز ایشزمیچ میںسٹے بازی کی گونج 2 افراد کو سٹیڈیم سے نکال دیا گیا

 لاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلوی ویمنز ٹیموں کے درمیان میچ میں 2 افراد کو سٹے بازی کے شْبے میں سٹیڈیم سے نکال دیا گیا۔نکالے گئے دونوں افراد پر گراؤنڈ قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے دونوں افراد کی نشاندہی کی۔ برطانوی میڈیا نے کہا کہ میچ سے پہلے انگلینڈ کے ایک کھلاڑی سے سوشل میڈیا پر رابطہ بھی کیا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن