• news

صدارت کے امیدوار مولانا فضل الرحمن بھی ہو سکتے ہیں: اسعد محمود 


ڈی آئی خان (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ صدر مملکت کے امیدوار مولانا فضل الرحمن بھی ہو سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ ہم 14 ماہ کی کارکردگی کے ساتھ اگلے الیکشن میں جائیں گے۔ جب بھی الیکشن ہوں ہم تیار ہیں۔
 اسعد محمود 

ای پیپر-دی نیشن