پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدت تعیناتی میں 6 ماہ توسیع کی منظوری
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدت تعیناتی میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ،صدر مملکت نے جسٹسز فضل سبحان ، شاہد خان اور ڈاکٹر خورشید اقبال کی مدت میں توسیع کی منظوری دی ،مدت ملازمت میں توسیع کا اطلاق 18 جولائی 2023 سے ہوگا ،صدر مملکت نے توسیع کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر دی۔
منظوری