• news

برائلر گوشت مزید 3 روپے کلو مہنگا‘ انڈوں کی قیمت میں 2 روپے درجن اضافہ

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے 615روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے 410روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے249روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن