• news

سکو ل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، یونیسیف کے اشتراک سے چھٹیوں میںتدریسی کیمپس منصوبے کامیاب 


لاہور( لیڈی رپورٹر) سکو ل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور یونیسیف کے اشتراک سے پہلی مرتبہ گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تدریسی کیمپس کے انعقاد کے منصوبے نے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ پنجاب کے 5 اضلاع میں جاری 2050 کیمپس میں 80 ہزار سے زائد طلبا ءکی رجسٹر یشن جبکہ ان کیمپس کے توسط سے 22 ہزار آﺅٹ آف سکول بچوں کی بھی سکولوں میں واپسی ممکن ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن