• news

نارنگ: ڈاکو¶ں نے شہری  سے 8 لاکھ روپے چھےن لئے


نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) الہ پور سیداں کے قریب ڈاکو¶ں نے نجی بنک سے 8 لاکھ روپے نکلواکر جانے والے بھاگیاں کے رہائشی نوید کو لوٹ لیا جبکہ ڈاکو¶ں نے غریب محنت کش کو بھی لوٹ لیا نواحی گا¶ں بوڑے اوٹھی کا رہائشی طاہر بٹ لوڈر رکشہ پر سبزی فروخت کر کے بچوں کا پیٹ پالتا ہے گزشتہ روز صبح لوڈر رکشہ پر سبزی لینے نارنگ سبزی منڈی گیا دو ڈاکو¶ں نے نقدی چھین لی ۔ نارنگ منڈی پولیس مصروف تفتیش ہے۔

ای پیپر-دی نیشن