تعلیم ، صحت ، سماجی ، فلاحی کام میری ترجیحات میں شامل ہیں :اسلم وٹو
بھکھی (نمائندہ نوائے وقت) قوم و نوجوان اختلافات ضروررکھیں لیکن نفرت نہ پالیں اس وقت ملک کو ہر شعبہ میں استحکام کی اشد ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار سیاسی و سماجی شخصیت سابق یو سی چیئرمین ملک اسلم وٹو نے تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کیا انہوں نے کہا کہ خدمت خلق رضائے خدا ہے اس پر عمل کرتے ہوئے ہم دکھی انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں تعلیم ،صحت ،سماجی ،فلاحی کام میری ترجیحات میں شامل ہیں ۔