• news

تھانہ اروپ کے علاقہ میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)تھانہ اروپ کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا، بتایاگیا ہے کہ محمد رفیق ولد نور محمد قوم آرائیں سکنہ پروفیسر کالونی کسی کام سے جارہا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے پروفیسر کالونی کے سامنے اس پر فائرنگ کردی، جس سے محمد رفیق موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،اطلاع ملنے پر اروپ پولیس نے نعش کو ہسپتال منتقل کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن