• news

 عالم دےن حافظ محمد عثمان  کے بھائی انتقال کرگئے


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) عالم دےن حافظ محمد عثمان کے بھائی انتقال کرگئے،مرحوم کی نماز جناز ہ دربار خطےب الاسلام کے باہر پڑھائی گئی ،جس مےں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثےر تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن