ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون مستعفی
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفی صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوادیا۔اس حوالے سے جہانگیر جدون کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر عہدے سے مستعفی ہوں۔
جہانگیر جدون