• news

پرویزالٰہی کو مقدمات سے ڈسچارج کرنے والے مجسٹریٹ کا قصور تبادلہ


لاہور (خبر نگار) سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کو مقدمات سے ڈسچارج کرنے والے جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک کا لاہور سے قصور تبادلہ کر دیا گیا۔ مجسٹریٹ نے پرویزالٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا تھا۔
تبادلہ

ای پیپر-دی نیشن