• news

ڈیرہ مراد جمالی: کرنٹ لگنے سے باپ بیٹی جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ مراد جمالی کے گوٹھ میر داد میں بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے سے باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بجلی کی تار ننگی تھی جس کو ہاتھ لگ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن