• news

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت7روپے کمی،انڈوں کے ریٹ میں2 روپے اضافہ


لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت7روپے کمی سے608روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 405روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے251روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن