• news

ڈی آئی جی آپریشنز سے مجلس وحدت المسلمین کے وفدکی ملاقات


لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنز لاہورسید علی ناصر رضوی سے مجلس وحدت المسلمین کے وفد نے ملاقات کی۔علی اکبر کاظمی، حسن رضا کاظمی، نجم عباس خان، شیخ عمران، فخر رضوی و دیگر وفد میں شامل تھے۔ ملاقات میں محرم الحرام کے پر± امن انعقاد کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران گفتگو امن کے قیام کیلئے تجاویز پیش کی گئیں اور درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن