• news

گال سٹیڈیم میں سری لنکا کا پلڑ ا بھاری

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سری لنکن ٹیسٹ سنٹر گال سٹیڈیم نتیجے کے اعتبار سے پاکستان اور سری لنکا کیلئے ملا جلا رہا ہے۔یہاں کھیلے گئے سات ٹیسٹ میچوں میں سری لنکا نے چار ٹیسٹ جیتے ہیں جبکہ پاکستان نے تین کامیابیاں حاصل کی ہیں پاکستانی ٹیم کے موجودہ سکواڈ میں تیرہ کھلاڑی وہ ہیں جنہوں نے گزشتہ سال سری لنکا کا دورہ کیا تھا۔ تین نئے کھلاڑی آل راؤنڈر عامرجمال‘سپنرابرار احمد اور بیٹر محمد حریرہ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن