• news

لیونل میسی کی فیملی کیساتھ گروسری شاپنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ارجنٹائن کے فٹبال سٹار لیونل میسی کی اپنی فیملی کے ساتھ گروسری شاپنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لیونل میسی اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں شاپنگ مارٹ میں گروسری کی خریداری کررہے ہیں، اس موقع پر مداحوں نے انکے سیلفیاں بھی بنوائیں۔

ای پیپر-دی نیشن