• news

ڈاکٹر غلام مصطفی خاںکی اہلیہ سپرد خاک


صفدرآباد (نامہ نگار) ڈاکٹر غلام مصطفی خاںکی اہلیہ ،ڈاکٹر بشارت علی کی بھابھی انتقال کر گئیں ۔ نماز جنازہ پیر نور المصطفیٰ رضوی صاحب نے پڑھائی ۔ مر حومہ کی نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کر کے سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میںرانا سعید احمد خاں ، رانا جمشید علی خاں ، ڈاکٹر عبدالرزاق ، خالد محمود بھٹی ، چوہدری جمیل ، حافظ امین ، یاسین رحمانی ، ڈاکٹر نصیر احمد ، شیخ شوکت علی ، عابد ریاض چوہدری ، سردار آصف ڈوگر، چوہدری اللہ دتہ، محمد اکمل ،مظہر امین چشتی ،ملک تنویر ،محمد شمش،ملک عمران کے علاوہ سیاسی و سماجی رہنماﺅں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

ای پیپر-دی نیشن