• news

امن کمیٹی تھانہ نارنگ کے وفد کی ایس ایچ او لطیف گجرسے محرم میں سکیورٹی کے حوالے سے ملاقات


نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) امن کمیٹی تھانہ نارنگ کے وفد کی چوہدری سخاوت علی ڈگراکی زیر پرستی اور چیف آرگنائزر ملک یوسف‘ چیئرمین مجلس عاملہ سردار ہاشم علی مان‘ چیئرمین فاروق اعوان‘ صدر شہباز احمدکڑھائی والے کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ نارنگ لطیف گجرسے محرم الحرام میں امن وامان اور سکیورٹی کے حوالے سے ملاقات امن کمیٹی کے وفد میں جنرل سیکرٹری اعظم علی باجوہ‘ حاجی اشرف چیمہ‘قاری محمدخالد چشتی‘ ملک نصیر‘ سید اعظم علی شاہ‘ یاسین بھٹی‘ عامرجمیل بٹ‘ شیخ اعجاز احمد‘ حافظ سیف اللہ‘ قاری الیاس شاہد‘ مولاناعبدالماجد‘ صوفی قاسم سلیم‘ چوہدری صداقت علی ڈگرا‘ چوہدری اورنگزیب پنوں‘ سید شمیم حیدرشاہ‘ مسلم عباس حیدری شامل تھے اس موقع پر ایس ایچ اوتھانہ نارنگ لطیف گجرنے امن کمیٹی کی قیام امن کیلئے کی گئی کوششوں کو سرہا ۔

ای پیپر-دی نیشن