• news

میاں اکرم چوہدری حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)مینیجنگ ڈائریکٹر ڈیلائٹ انڈسٹریز میاں اکرم چوہدری حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے گذشتہ روز جب وہ ڈیلائٹ انڈسٹریز پہنچے تو فیکٹری کے ایڈمن رانا عمران ،جنرل منےجر محمد یاسین، جنرل منےجر آغا عمران ،ٹیکنےکل ڈائریکٹر چودھری اختر ، حامد شاہ ، اکمل بھٹی سمیت رانا عدنان شاہد ، محسن شاد، رانا مدثر، اظہر شہزاد ،رانجھا، ماجد بھٹی ،رانا وحید زرگر ، جاوید سونی سمیت دیگر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا انہیں پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد دی ۔

ای پیپر-دی نیشن