تعزیتی اجلاس
ایمن آباد (نمائندہ نوائے وقت )نوائے وقت آفس میں تعزیتی اجلاس ہوا ، صدارت میاں طارق فیض نے کی ،جس میں سینئر وائس پریزیڈنٹ و ایریامنیجربینک آف پنجاب راو¿ محمد صفدر کے بڑے بھائی راو¿ محمد اشرف ایڈووکیٹ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی گئی، قاری حافظ محمد اسامہ ربانی نے دعا کروائی، اجلاس میں میاں توقیر احمد ،محمد شہزاد ارشد چوہدری، رانا محمد افضل،رانا اسد افتخار،ڈاکٹر محمد سہیل شیخ نے شرکت کی۔