جے یو آئی ف مرکزی مجلس عاملہ میں دوسرے روز بھی الیکشن تیاریوں کا جائزہ
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی (ف) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا۔ ترجمان جے یو آئی ف کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ دستوری کمیٹی کی سفارشات سمیت انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق اہم مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں آئندہ قومی و صوبائی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
مجلس عاملہ