• news

پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم ڈاکٹر توقیر شاہ  ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بنک تعینات


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈاکٹر توقیر شاہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بنک تعینات ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد ورلڈ بنک نے بھی منظوری دیدی۔ ڈاکٹر توقیر شاہ پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم کے عہدے پر تعینات تھے۔ ڈاکٹر توقیر شاہ کا شمار قابل بیورو کریٹس میں ہوتا ہے۔ وہ جنیوا میں اہم ذمے داریوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
توقیر شاہ 

ای پیپر-دی نیشن