• news

صوابی میں درج اینٹی کرپشن کے مقدمہ میں اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت نے صوابی میں درج اینٹی کرپشن کے مقدمہ میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے دس روز میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

ای پیپر-دی نیشن