• news

انتہا پسند سوچ ‘ریاست مخالف بیانیہ نے تحریک انصاف کا شیرازہ بکھیر دیا،فردوس عاشق

اسلام آباد (نامہ نگار)استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انتہا پسند سوچ اور ریاست مخالف بیانیہ نے تحریک انصاف کا شیرازہ بکھیر دیا ہے۔ یہاں سے جاری ایک بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں ہونے والی بغاوت چئیرمین تحریک انصاف کے لئے حالات کی سنگینی کو سمجھنے کے لئے ایک لٹمس ٹیسٹ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن